sinusitis is inflammation in the sinus there are four types of sinuses on our face
first is the maxillary sinus 2 is the frontal sinus 3 ethmoid sinus 4 sphenoid sinus
when there are infection or inflammation is called sinusitis
therefore sinusitis has different causes
Table of Contents
ساینو سائٹس کیا ہے؟
ہمارے چہرے میں چار قسم کے سائینسس پائے جاتے ہیں ایک کو میکسلری سائنس پایا جاتا ہے جو ہمارے ناک کے دونوں نتھنوں کے ساتھ جوڑے کی شکل میں پایا جاتا ہے سائنس کردرے یا گھڑے نما شکل والی جگہ کو کہتےہیں
جس سے دماغ سےمیوکس خارج ہوتاہے دوسرے نمبر پر
فرنٹل سائینس جو ماتھے کے حصے میں پایا جاتا ہے
تیسرے پر ایتھمائیڈ چوتھے نمبر پر سیفنائیڈ سائینس پایا جاتا ہے
Sinusitis Symptoms علامات
شدید سر دردہوتا ہے بخار ہو سکتا ہے سائینو سائیٹس کے اُس مقام پر پریشر ہوتا ہےجہاں بلا کیج ہوتی ہے زکام ہوسکتا ہے اور ناک سے پانی جا سکتا ہے بد بو آسکتی ہے کھانسی ہو سکتی ہے تھکا ؤٹ محسوس ہو سکتی ہے گلہ میں خراب ہوسکتا ہے
CAUSES SYMPTOMS AND TREATMENT In Urdu سائینو سائیٹس کی وجوہات
وائرل(یعنی وائرس کی وجہ سے ہوسکتی ہے ) بیکٹریا
فنگس ناک کے سیپٹم میں ڈیفیکٹ کی وجہ سےٹیرا ہو یا فریکریچر کی وجہ سے ہو سکتا ہے نا ک میں پو لیپ کی وجہ سے سائنو سائٹس ہو سکتا ہے
سائینو سائٹس کا علاج
جنرل ٹریٹمنٹ یا علاج مریض کو پانی زیادہ پلائیں خوراک میں مرچ مصالحہ سے پرہیز کریں اور بخار کا خیا ل رکھیں اور اگر وائرس کی وجہ سے ہو تو وائرل یا انٹی بائوٹک کی ضرورت نہیں صرف کارٹی کو سٹی رائیڈ ناک کے قطرے ناک کو کھولنے کیلئے ناک کےڈالیں جائیں اور درد کی صورت میں پیراسیٹامول کی گولیاں استعمال کی جائیں اور اگر بیکٹریا کی وجہ سے انفیکشن ہے تو بیکٹریل تھراپی کرائی جائے جیے ازتھرومائیسن اسکے لئے استعمال کی جا تی ہیں یا اگھمینٹن گولیاں استعمال کرائی جائیں جو 7 سے 10 دن تک استعمال کرائی جاتی ہیں اور پھر بھی آرام نہ آئے تو انٹی فنگل میڈیسن میڈیسن کی ایک اسپیشل ڈوز دی جائے اور ناک سیپٹم میں دیفیکٹ ہے تو اُس کی سرجری کرائی جائے اور سیپٹم کو سیدھا کرایا جائے