Seven Herbal Ubtan For Skin-Whitening In Urdu amirhealthcare
Seven Herbal Ubtan For Skin-Whitening In Urdu amirhealthcare .this cream is uses for skin whitening and beauty skin of every where you get white skin than apply seven herbal ubtan for for skin polish and clean white skin this useful guranted for skin whitening in 15 minute.Seven herbal ubtan for skin whitening in Just 15 minute guranteed company gurantee product pure product for skin fairness and beauti whitening ubtan for every skin only seven herbal ubtan.
seven ubtan herbal for skin whitening
سیون اُبٹن ہربل کریم سےچہرے کو چند منٹوں میںخوبصورت بنائیں. پندرہ منٹ چہرے یا
بدن کے کسی حصے پر بھی لگائیں اور پندرہ منٹ میں چہرے کو خوبصورت بنائیں یقنی
فرق صرف پندرہ منٹ کے استعمال سے اس کی خوبیان بے شمار ہیں اس میں استعمال
جڑی بوٹیاں جو کچھ ثابت ڈالی گئ ہیں اور کچھ پیسی ہوئی ڈالی گئی ہیں
یہ ایک سن سکرین کریمہے یعنی آپ جب دھوپ میں جاتے ہیں تو آپ کو سن کی الٹراوائیلیٹ
شعاعوں سے بچاتاہےاس میں قدرتی ابٹن ڈالا گیا ہے جو نہ صرف شادی بیاہ
کے موقعوں پر استعمال ہوتا ہے بلکہ روزانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں.
Seven Herbal Ubtan For Skin-Whitening gurantee
سیون ہربل اُبٹن کے فائدے اور افادیت
Seven Herbal Ubtan For Skin-Whitening In Urdu
سیون ہربل اُبٹن میںمحض کریم کو پیلا رنگ دےکر اُبٹن کا نام نہیں دیا گیا
بلکہ سیون ہربل اُبٹن میںقیمتی اور خوشبودار جڑی بوٹیوں کا استعمال کیا گیاہے
جو نظربھی آرہی ہیں. صدیوں کی روایت اُبٹن ہمیشہ سے ہی قدرتی جڑی بوٹیوں
پر مشتمل رہا ہے.لیکن آج کل نام نہادکمپنیوں نے صرف کریم کو پیلا رنگ دےکر
اُسے اُبٹن کہنا شروع کردیا ہے جو سراسر غلط ہے.
اس کے استعمال کے بعد یااسکے ساتھ بلیچ کی ضرورت نہیں
سکن پالش : بہت سی بیو ٹیشن سیون اُبٹن
کو بطور سکن پالش کے طور پر استعمال کراتی ہیں
چہرے پر موجود چھائیاںانسانی حسن کو ماند کر دیتی ہیں
چھائیاں : سیون اُبٹن ہربل ان چھائیوں کو تیزی سے ختم کرکے حسن
میں اضافہ کرتا ہے استعمال کا طریقہ سیون اُبٹن کو رات کو سوتے ہوئے
چھائیوں پر لگائیں تاکہ اُبٹن کو بہتر طور پر کام کرنے کا موقع مل سکے
صبح اُٹھ کر سیون ہربل کو اچھی طرح پانی سے دھو لیں سیون