rikets in children have deficiency of calcium and vitamin D deficiency
چھوٹے بچوں میں جب کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی ہو جائے تو اس کو رکٹس یا سوکٹرا پن کہتے ہیں
اور بڑوں میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی ہوجائے تو اُس کو آسٹیوملیشیا کہتے ہیں.
رکٹس کی علامات
جوڑوں میںدرد ، ہڈیوں میں درد،دانتوں کا جلدی نہ نکلنا،پٹھوں میں درد، ہڈیوں کا کمزور ہوجانا،اور ٹوٹ جانا،
Symptoms And Treatment
symptoms
joint pain
muscular pain
teeth weak
joint fracture
Rickets – Causes Symptoms And Treatment
[…] , Appetizer […]