Gastritis --|| Gastritis Causes Symptoms Investigation Treatment

What Is gastritis(inflammation In Gastric Mucosa)Causes || Symptoms || Investigation || Treatment In Urdu?

It Is inflammation In Gastric Mucosa called Gastritis Caused (sources)By Different following

Topic In Gastritis In Urdu

 

Gastritis Sources Causes 

1 Nsaids Group Medicine

1 aspirin

2 diclofenac

3 ibuprofen

4 piroxicam

5 meloxicam

6 Mefnamic acid tablet
2   stress , tension, depression, Coma, Head Injury,Hepatic failure,renal failure etc
3   H.pylori Induced This Disease (H.pylori Is a bacteria)

What Is gastritis

Gastritis Sympotms

  • Symptoms of Gastritis
  • ITs may be symptomless or it may produce the following feature,
    1 Nausea, vomiting
    2 heartburn.
    3 Pain epigastrium.
    4 bleeding from gastritis May occur Causing Blood
  •     in vomiting or blood in the stool.

 

Gastritis Investigation

             1 Blood test for H . Pylori-
             2 endoscopy (examination of the stomach by a Machine

                and taking biopsy If needed.

Gastritis Treatment

1 NSAID should be stopped or reduced if possible.
2 PPI Proton Pump Inhabitor Group use like( omeprazole , essomeprazole,lansomeprazole,pantoprazole,) daily OD dose
3 H2 blocker e.g famoidine 40mg OR Ranitadine OD dose
if severity or unconscious Patient is more than give injection

Iv state liked omeprazole or injection zantac iv state
to prevent Therefore stress induced  
4 antacid eg mucain.filmacid can be used in minor cases.
5 chronic Disease due  to H. pylori need H.pylori irridication therapy

Gastritis In Urdu Causes گیسٹرائٹس یا معدہ میں سوزش کیوں پیدا ہوتی ہے

اسکی مختلف وجو ہات ہیں
انسیڈز گروپ کی میڈیسن استعمال کرنے سے
1 اسپرین
2 بروفن
3 میفنیمک ایسڈ
4 ڈکلوفینک
5 پراکسی کیم
6 میلاکسی کیم
اعصابی کچھاؤ کی وجہ سے
ٹینشن یا ڈیپریشن کی وجہ سے
قومہ اور سر کی چھوٹ سے ہو سکتی ہے
جگر کی فیل ہونےسے
گردوں کی کارکردگی میں خرابی
ایچ پائلوری بیکڑیا کی ذریعے زیادہ تر معدہ میں سوزش ہو سکتی ہےیا زخم بن سکتا ہے

Gastritis Sympotms  گیسٹرائٹس کی علامات

Gastritis sympotms

متلی آنا
اُلٹیاں آنا
سینے کی جلن
معدہ میں درد ہونا
خون کا آنا اُلٹیوں میں یا پاخانہ میں

 گیسٹرائٹس کے ٹیسٹ

ایچ پائلوی کا ٹیسٹ لازمی ہوتا ہےیہ خون کا معائنہ ہے
اینڈوسکوپی ضروری ہے یہ معدہ کی طرف پائپ گزرتے ہیں جس میں
کیمرہ لگا ہوتا ہے جو معدہ میں زخم یا سوزش کو ظاہرکرتا ہے

  گیسڑائیٹس کا علاج

اینسیڈ گروپ سے پرہیز کیا جائے
مرچ مصالحہ سے پرہیز کیا جائے
پی پی آئی پرٹان پیمپ اینھبیٹر گروپ استعمال کیا جائے
جس میں اومپیرزول یا ایسو اومپیرزول لانس اومپیرزول
یا فینٹ اومپیرزول چھ ہفتوں تک استعمال کیا جائے
جس سے معدہ کی سوزش تقریبآ % 70 فیصد ٹھیک ہوجاتی ہے
یا اس کی جگہ آپ ایچ ٹو بلاکر گروپ کی میڈیسن استعمال کرسکتے ہیں
جس میں فیمیٹیڈین استعمال کرسکتے ہیں یا رینٹیڈین‌استعمال کر سکتے ہیں
اگر مریض کی حالت خراب ہے تو پھر انجیکشن بھی استعمال کرسکتے ہیں
اس میں آپ زینٹک انجیکشن گیسٹرائیٹس میں‌استعمال کرسکتے ہیں
یا اینٹک ایسڈ شربت بھی استعما ل کر سکتے ہیں
جس میں میوکین یا ڈائجیکس ایم پی یا گیویسکان استعمال کر سکتے ہیں
یا اگر ایچ پائلوی کی وجہ سے ہو تو اسکا مکمل علاج کیا جائے

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.